منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم کسانوں سے معافی مانگیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی،// کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کسانوں کو کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) نہیں دی اور اس سلسلے میں کمیٹی بنانے کا وعدہ پورا نہیں کیا اور انہیں غیر ملکی ایجنٹ اور دہشت گرد کہا ہے ، اس لیے انہیں کسانوں سے معافی مانگنی چاہیے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب پچھلی بار کسان ‘تین کالے قوانین’ کو لے کر احتجاج کر رہے تھے ، اس وقت مسٹر مودی نے ان سے معافی مانگی تھی اور وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ انصاف کریں گے ۔
انہوں نے کہا، "تب مسٹر مودی نے کسانوں سے معافی مانگتے ہوئے کہا تھا – میں تینوں قانون واپس لیتا ہوں، ایم ایس پی کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے جلد ہی ایک کمیٹی بنائی جائے گی۔ لیکن آج دو سال سے زیادہ ہو گئے ہیں لیکن کوئی کمیٹی نہیں بنی ہے ۔ آج جب کسان ایم ایس پی کو لے کر دوبارہ احتجاج کر رہے ہیں تو ان پر ربڑ کی گولیاں چلائی جا رہی ہیں، آنسو گیس کے گولے داغے جا رہے ہیں اور سڑک پر کیلیں بچھائی جا رہی ہیں۔
ترجمان نے کہا، "انتخابی مہم کے دوران مسٹر مودی نے کسانوں کو ایم ایس پی دینے کا جھوٹا وعدہ کیا اور وزیر اعظم بن گئے ۔ لیکن ان کا یہ جھوٹ اس وقت سامنے آیا جب ایم ایس پی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا گیا جس میں مسٹر مودی نے واضح طورپر کہا کہ ہم اس طرح کی ایم ایس پی نہیں دے سکتے جس میں ان پٹ کوسٹ اتنی زیادہ ہو۔
مسٹرمودی نے نہ صرف اپنا وعدہ توڑا بلکہ کسانوں کے راستے پر کیل بچھائی اور انہیں بدمعاش کہنے سے بھی نہیں چوکے ۔
انہوں نے کہا، ”مودی حکومت کہتی ہے کہ ‘سوامی ناتھن کمیشن’ کو کانگریس نے لاگو نہیں کیا ہے ، لیکن سچ یہ ہے کہ سوامی ناتھن کمیشن میں 201 سفارشات تھیں، جن میں سے کانگریس کی قیادت والی حکومت نے 175 سفارشات کو نافذ کیا تھا۔ اس میں 26 سفارشات باقی تھیں، جن میں سب سے اہم ایم ایس پی سے متعلق اعلان کل کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی لیڈر راہل گاندھی کے ذریعہ کردیاگیا۔”
مسٹر کھیڑا نے وزیر اعظم سے ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا، "مسٹر مودی نے کسانوں سے جھوٹ بولا، سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرنے کے بعد اپنے وعدے سے مکر گئے ۔ وہ آرٹی آئی کے ذریعہ ایم ایس پی کے سوال پر قدم پیچھے کرنے اور کسانوں کو دہشت گرد اور غیر ملکی ایجنٹ کہنے کے لیے معافی مانگیں۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تین اہم ارکان کے بغیر افغانستان کا سری لنکا سے مقابلہ گا

Next Post

کسان تنظیموں کو عام لوگوں کے مسائل کو سمجھنا چاہیے – منڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بی جے پی حکومت کے نو برسوں میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوا : میگوال

کسان تنظیموں کو عام لوگوں کے مسائل کو سمجھنا چاہیے - منڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.