ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مچل اسٹارک اوران کی اہلیہ کا قیمتی گھرفروخت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-15
in کھیل
A A
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبرن//
آسٹریلیا کی کرکٹر جوڑی مچل اسٹارک اور ایلیسا ہیلی کا بیش بہا قیمتی گھر فروخت ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹر جوڑے کا گھر 8.5 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوا (پاکستانی روپے میں گھر کی مالیت ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ ہی)۔یہ گھر نارتھ سڈنی کے ایک مہنگے علاقے نارتھ کرل میں ہے۔
مچل اسٹارک اور ایلیسا نے گھر ڈسکائونٹ میں بیچا، اصل میں اس گھر کی مالیت 9 ملین ڈالرز مقرر کی گئی تھی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق گزشتہ نومبر میں نیلامی کے دوران گھر فروخت نہیں ہو سکا تھا، 5 بیڈ رومز کا ڈیزائنر گھر انہوں نے 2016 میں 5.5 ملین ڈالرز کا خریدا تھا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹر جوڑی نے گزشتہ برس سڈنی کے معروف علاقے فوریسٹ ڈسٹرکٹ میں 24.5 ملین میں لگژری گھر خریدا تھا،اس گھر کی قیمت نے مقامی مارکیٹ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیس بال کرکٹ کے لیے اچھا ہے: کلدیپ

Next Post

وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ریکارڈ شراکت

وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.