جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عبوری بجٹ کسانوں کے لیے وقف ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-02
in عالمی خبریں
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے عبوری بجٹ کو کسانوں کے لیے وقف بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے کسانوں کے لیے خوشی اور خوشحالی کے نئے مواقع لے کر آیا ہے ۔
جمعرات کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ لوک سبھا میں پیش کئے گئے سال 2024-25 کے عبوری بجٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ حکومت کی خود کفیل ہندوستان اسکیم سے متاثر اس بجٹ میں ایک طرف تلہنوں میں خود انحصاری کو فروغ دیا گیا ہے ، تو دوسری طرف نینو ڈی اے پی کے استعمال اور ڈیری ڈویلپمنٹ پر بھی توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت 11.8 کروڑ کسانوں کو مالی امداد اور 4 کروڑ کسانوں کو فصل بیمہ کے ذریعے تحفظ فراہم کر رہی ہے ۔ بجٹ میں جدید ترین اسٹوریج سسٹم اور موثر سپلائی چین کے قیام کے حوالے سے کیے گئے اہم فیصلوں سے کسان معاشی طور پر مضبوط اور خوشحال بن سکیں گے ۔ میں اس بجٹ میں لکھپتی دیدی کے ہدف کو بڑھا کر 3 کروڑ روپے کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام آدمی پارٹی نے چنڈی گڑھ کے میئر کے اعلان پر روک لگانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Next Post

میانمار میں چھ ماہ کے دوران پرتشدد حملوں میں کل 520 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post

میانمار میں چھ ماہ کے دوران پرتشدد حملوں میں کل 520 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.