منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے؛ امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-31
in عالمی خبریں
A A
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

واشنگٹن//
امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اردن میں امریکی فوجی بیس ٹاور 22 کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔
ترجمان جان کربی نے مزید کہا کہ کسی بھی کارروائی میں جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔ امریکی صدر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ اس حملے کا مناسب وقت پر بھرپور جواب دیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں امریکی قومی سلامتی کے ترجمان نے بتایا کہ اس حملے میں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کے ملوث ہونے کا قوی امکان ہے لیکن امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا۔
تاہم جان کربی نے اس عزم کو دہرایا کہ امریکی فوجیوں کو حملے میں ہلاک کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف ضرور جوابی کارروائی کریں گے۔خیال رہے کہ اتوار کے روز اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے تھے۔
اس واقعے کے بعد ایران نے حملے میں ملوث ہونے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم پر الزامات سیاسی ہیں اور ان کا مقصد خطے میں حقائق کو مسخ کرنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرالبشیر کے سابق ساتھی کی گرفتاری میں مدد دینے پر پانچ ملین ڈالر کا انعام

Next Post

  مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا بھیس بدل کر اسپتال پر حملہ؛ 3 فلسطینی شہید 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

  مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا بھیس بدل کر اسپتال پر حملہ؛ 3 فلسطینی شہید 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.