جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ اپنی رہائش گاہ پر اسرو کی خواتین سائنسدانوں کے لیے یوم جمہوریہ کے استقبالیہ کی میزبانی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-28
in قومی خبریں
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//مرکزی وزیر مملکت سائنس و ٹیکنالوجی (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی خواتین سائنسدانوں کے لیے یوم جمہوریہ کے استقبالیہ کا اہتمام کیا ۔
ان میں نامور خواتین سائنسدانوں کی ٹیم بھی شامل تھی جس نے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں اسرو کے ٹیبلو کی قیادت کی جس میں چندریان، آدتیہ L1 اور دیگر حالیہ کامیابی کی کہانیوں کو دکھایا گیا جس نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی اور 140 کروڑ ہندوستانیوں میں سے ہر ایک کو اسرو سے جوڑا۔
اسرو ٹیبلو کی قیادت مکمل طور پر آٹھ خواتین سائنسدانوں نے کی، جبکہ 220 مدعو خواتین سائنسدانوں نے اپنی شریک حیات کے ساتھ دستے کی حوصلہ افزائی کی ۔ تمام خواتین کا دستہ بنگلورو، احمد آباد، ترواننت پورم اور سری ہری کوٹا میں واقع اسرو کے مختلف مراکز سے آیا تھا۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ عزت و افتخار کا یہ دن وزیر اعظم نریندر مودی کی وجہ سے ممکن ہوا جنہوں نے نئی خلائی اصلاحات کیں اور خلائی شعبے کو ماضی کی زنجیروں سے آزاد کرایا۔
خواتین سائنسدانوں نے کہا انہوں نے بے ساختہ تالیاں بجانے کے لیے انتہائی اعزاز اور فخر محسوس کیا جب اسرو کے ٹیبلو نے کرتویہ پتھ پر پریڈ کی۔
قوم کے سامنے اپنی کامیابیوں کو دکھانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خواتین سائنسدانوں نے کہا کہ وہ قومی دارالحکومت دہلی میں اپنی گرمجوشی سے کی گئی مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوئی ہیں جس نے دہلی کی محسوس ہونے والی سردی کو بھلا دیا۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ جیسے ہی اسرو کا ٹیبلو صدر کے انکلوژر کے قریب پہنچنا شروع ہوا، نعرے لگنے لگے اسرو "وکست بھارت کی پہچان”۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے مزید کہا خلائی ایجنسی نے اس تاریخی لمحے کی تصویر کشی کی جب اس کا خلائی جہاز چندریان 3 گزشتہ سال 23 اگست کو کامیابی کے ساتھ چاند پر اترا۔ اس سنگ میل کی وجہ سے ہندوستان دنیا کا پہلا اور واحد ملک بن گیا جو غیر دریافت شدہ قمری جنوبی قطب کے قریب اترا ۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اسرو ہندوستان کی ناری شکتی کا مظہر ہے ، جس میں خواتین سائنسدانوں نے نہ صرف حصہ لیا بلکہ خلائی تحقیق کے پروگراموں میں مختلف سرگرمیوں کی قیادت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ نگار شاجی آدتیہ ایل ون مشن کی پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں جبکہ محترمہ کلپنا کالہستی چندریان 3 کی ایسوسی ایٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں۔
استقبالیہ کے دوران اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر ایس سوما ناتھ نے وزیر موصوف سے خواتین پروجیکٹ ڈائریکٹرز اور سائنسدانوں جیسے نگار شاجی، اسرو کی ‘سنی لیڈی’، ADRIL کی ڈاکٹر رادھا دیوی اور کلپنا کالہستی، ریما گھوش، کریدھل ، ندھی پوروال اور ریتو جیسی تاریخ رقم کرنے والے دیگر سرکردہ سائنسدانوں کا تعارف کرایا۔۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ امرتکال کے دوران ہمارے ملک کے سفر میں خواتین برابر کی شریک ہوں گی اور اسرو کی خواتین سائنسدان اس کی مشعل بردار ہوں گی جب ہم 2047 @Viksit Bharat کی طرف مارچ کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے لوگوں سے انصاف کی لڑائی کے لیے چندہ دینے کی اپیل کی

Next Post

وزیر اعظم سپریم کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

وزیر اعظم سپریم کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.