ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’یو ٹی میں لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کریں گے‘

ہر طرف امن، خوشحالی اور بھائی چارے کا دور ہے :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ عوام کی بڑے پیمانے پر حمایت سے بی جے پی جموں وکشمیر میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔
رینا نے کہا کہ جموں کشمیر میں آج ہر طرف امن،خوشحالی اور بھائی چارے کا دور ہے ۔
بی جے پی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں ایک عوامی جلسے سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔
رینا نے کہا’’جموںکشمیر میں پتھر بازی ہوتی تھی ہڑتال کے کلینڈر جاری ہوتے تھے ، گولیوں اور گرینیڈوں کا شور سنائی دیتا تھا وہ دور ختم ہوگیا لیکن آج یونین ٹریٹری میں ہر طرف امن، خوشحالی اور بھائی چارے کا دور ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہر طرف خوشحالی ہے امن ہے اسی لئے بچہ بچی کہتا ہے کہ پھر ایک بار مودی سرکار‘‘۔رینا نے کہا کہ عوام کی حمایت سے بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔
نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے مسٹر رینہ نے کہا’’ان پارٹیوں نے گجر بکروال طبقے ، او بی سی سے وابستہ لوگوں کا استحصال کیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ ان پارٹیوں کو چاہئے کہ وہ لوگوں سے معافی مانگیں۔
رینا کا کہنا تھا’’بی جے پی کا یہاں کبھی وزیر اعلیٰ نہیں رہا ہے لیکن اب بی جے پی کا ہی وزیر اعلیٰ بنے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائیر سیل قائم کئے جائیں گے

Next Post

یوم جمہوریہ:جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پلوامہ میں ملی ٹنٹوں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک‘سی آر پی ایف جوان مضروب

یوم جمہوریہ:جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.