ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پیداوار میں’زبردست’ کمی :مزید اڈھائی گھنٹے کی کٹوتی کا اعلان

جونہی پیدوار میں معقولیت آئی گی تو کٹوتی میں اضافہ واپس لیا جائیگا:کے پی ڈی سی ایل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) نے وادیٔ کشمیر میں وقفہ وقفہ سے بجلی تخفیف کے شیڈول کو مزید اڈھائی گھنٹے سے بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
وادی ٔ کشمیر میں موجودہ موسمی صورت حال اور طویل خوشک سالی کے پیش نظر کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں زبردست کمی کے نتیجہ میں یہ فیصلہ لیا جارہا ہے۔ ’’اس طرح اب محکمہ کو وقفہ وقفہ سے اس عارضی دورانیہ میں دو سے ڈھائی گھنٹے کا اضافہ کرنا پڑے گا‘‘۔
محکمہ کے مطابق جیسے ہی بجلی کی پیدوار میں معقولیت آئی گی اور اضافہ ہوگا تو یہ عارضی دورانیہ کو واپس لے لیا جائے گا۔ متعلقہ محکمہ نے دورانیہ بڑھانے کی وجہ سے صارفین کو ہونے والی تکلیف پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ وادی ٔ کشمیر میں میٹر والے علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بجلی تخفیف شیڈول دو گھنٹے کا ہوا کرتا تھا۔ جب کہ غیر میٹر والے علاقوں میں اس تخفیف کا دورانیہ اس سے بھی زیادہ تھا۔ پانی کی قلت کی وجہ سے جموں و کشمیر سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت تقریباً۸۵فیصد کم ہو گئی ہے۔ پورے خطے سے بجلی کی پیداواری صلاحیت۱۲۰۰میگاواٹ ہے۔
پی ڈی ڈی کے پرنسپل سکریٹری نے پہلے کہا تھا کہ یونین ٹیریٹری پول سے بجلی کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی ہے۔
ریاستی پول سے ہمارے پاس۱۲۰۰میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ تاہم دسمبر ۲۰۲۳میں پانی کی کمی کی وجہ سے صرف۱۵۰میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۴: کوٹے سے زیادہ حج درخواستیں موصول ہوئیں

Next Post

ڈی آئی جموںو کٹھوعہ نے سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ڈی آئی جموںو کٹھوعہ نے سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈی آئی جموںو کٹھوعہ نے سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.