منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے مرکزی حکومت کے سکریٹریوں کی ایک کمیٹی تشکیل دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in قومی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// درج فہرست ذاتوں اور دیگر پسماندہ طبقات کے مفادات کے تحفظ کے لیے اٹھائے جاسکنے والے انتظامی اقدامات پر غورکرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینی سکریٹری کی صدارت میں مرکزی حکومت کے سکریٹریوں کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پرمدیگا اور اس طرح کے دیگر گروہوں جیسے درج فہرست ذات کمیونٹیزکے مفادات کے تحفظ کے لیے اٹھائے جاسکنے والے انتظامی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے کابینہ سکریٹری کی صدارت میں سکریٹریوں کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔
غورطلب ہے کہ کمیونٹی کو اس کے فوائد کا مناسب حصہ برابرنہیں مل رہا ہے ۔ کمیٹی میں وزارت داخلہ، محکمہ پرسونل اینڈ ٹریننگ، قبائلی امور کی وزارت، قانونی امور کے محکمے اور سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمے کے سیکرٹری شامل ہیں۔ کمیٹی آف سیکرٹریز کا پہلا اجلاس 23 جنوری کو ہو گا۔ پہلے یہ اجلاس 22 تاریخ کو ہونا تھا لیکن اس وقت دفتر بند ہونے کی وجہ سے یہ 23 تاریخ کو ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک ملک ایک انتخاب’ کا نظریہ آئین کی روح کے خلاف ہے : کانگریس

Next Post

غزہ میں سیز فائر تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ڈیل پر بات نہیں ہوگی: سعودی سفیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

غزہ میں سیز فائر تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ڈیل پر بات نہیں ہوگی: سعودی سفیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.