ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ، شدید برفباری، سمندری طوفانوں اور سیلاب سے روز مرہ کی زندگی متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-11
in عالمی خبریں
A A
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مشرقی حصوں میں طوفان نے روز مرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے تو شدید برف باری اور سیلاب کے پیش نظرانتباہ جاری کیے گئے ہیں۔
طوفان کی پیش گوئی کرنے والے مرکز کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک جنوب مشرقی ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں تقریباً نوے لاکھ شہریوں کے مقیم ہونے والے خطے میں 12 سمندری طوفان پیدا ہوئے ہیں جن سے کافی وسیع پیمانے کا مالی نقصان ہوا ہے۔
بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مشرقی ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے اور اٹلانٹا، واشنگٹن ڈی سی اور نیویارک جیسے گنجان آباد شہروں میں سیلاب آسکتا ہے۔
امریکہ بھر میں تقریباً 4 لاکھ مکانات اور دکانوں کی تیز ہواؤں کی وجہ سے بجلی منقطع ہے۔
ملک میں موسمی خرابی کے باعث 966 پروازیں منسوخ اور 5580 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
فلوریڈا میں، جہاں سمندری طوفان عام ہیں، گورنر رون ڈی سیٹنس نے "آندھی ، ژالہ باری اور اچانک سیلاب کے خطرے” کے پیش نظر ریاست کی 67 تحصیلوں میں سے 49 میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں نا مساعد موسمی حالات کی بنا پر تقریباً 4 کروڑ انسان متاثر ہو سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی ساس انتقال کر گئیں

Next Post

امریکہ۔چین فوجی مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر

امریکہ۔چین فوجی مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.