منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شکیب الیکشن جیتنے کے 24 گھنٹے بعد کرکٹ میدان میں لوٹ آئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-11
in کھیل
A A
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ڈھاکا//
شکیب الحسن پارلیمانی الیکشن جیتنے کے 24 گھنٹے بعد ہی کرکٹ میدان میں واپس لوٹ آئے۔
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پارلیمانی الیکشن جیتنے کے 24 گھنٹے بعد ہی کرکٹ میدان میں واپس لوٹ آئے، انھوں نے اپنے آبائی علاقے سے اتوار کے روز حکمران جماعت کی جانب سے الیکشن لڑا، اپوزیشن کے بائیکاٹ کی وجہ سے وہ آسانی سے جیت گئے۔
گزشتہ روز وہ جب انڈور نیٹ پریکٹس کیلیے شیربنگلہ اسٹیڈیم پہنچے تو ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، جب میڈیا نے ان سے الیکشن کے حوالے سے سوال کیے تو شکیب نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی میدان نہیں بلکہ کرکٹ فیلڈ ہے، میں صرف کھیل سے متعلق ہی بات کرسکتا ہوں۔
نیٹ پریکٹس کے دوران بچپن کے کوچ ناظم العابدین فہیم شکیب کو مشورے دیتے رہے، انگلی کی انجری کے بعد یہ ان کا پہلا ٹریننگ سیشن تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راشد خان ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

Next Post

سال 2027-28 میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہوگی: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

سال 2027-28 میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہوگی: سیتا رمن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.