ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راشد خان ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-11
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

موہالی// کمر کی چوٹ سے صحت یاب ہونے والے لیگ اسپنر راشد خان ہندوستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے کپتان ابراہیم زدران نے راشد کے سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راشد ٹیم کے ساتھ چنڈی گڑھ آئے ہیں لیکن وہ مکمل طور پر میچ فٹ نہیں ہیں۔
انہوں نے کہاکہ “وہ ٹیم کے ساتھ سفر کر رہے ہیں لیکن فٹ نہیں ہے۔ ہمیں امید ہے کہ وہ جلد ہی فٹ ہو جائیں گے۔ وہ فی الحال صحت یاب ہیں اور طبی نگرانی میں ہیں۔ ہم راشد کے بغیر جدوجہد کریں گے، لیکن آپ کو ایسے حالات کے لیے تیار رہنا ہوگا۔‘‘
راشد کی غیر موجودگی میں اسپن کی ذمہ داری مجیب الرحمان، محمد نبی، نور احمد اور قیس احمد پر ہوگی۔ لیگ اسپنر قیس نے متحدہ عرب امارات کے خلاف سیریز میں 11.16 کی اوسط اور 6.70 کی اکانومی سے سب سے زیادہ چھ وکٹیں لیں۔
ابراہیم نے کہا کہ ہندوستان کے خلاف ان کی سرزمین پر کھیلنا ایک مشکل کام ہے لیکن ہم ان کے خلاف اچھا کھیلنے اور اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لیے حاضر ہیں۔ ہمارے پاس کچھ اچھے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی ہیں اور مجھے امید ہے کہ وہ یہاں اچھا کام کریں گے۔ امید ہے کہ یہ ایک زبردست سیریز ہو گی۔‘‘
واضح رہے کہ تین میچوں کی یہ سیریز جمعرات کو موہالی میں شروع ہوگی۔ یہ میچز بالترتیب 14 اور 17 جنوری کو اندور اور بنگلورو میں کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت اور وراٹ آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل

Next Post

شکیب الیکشن جیتنے کے 24 گھنٹے بعد کرکٹ میدان میں لوٹ آئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

شکیب الیکشن جیتنے کے 24 گھنٹے بعد کرکٹ میدان میں لوٹ آئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.