ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in تازہ تریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

اسلام آباد/۱۲مئی
پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل،این) کے رہنماؤں نے ملک میں قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کیا اور معاشی فیصلے کرکے عوام کو معاشی راحت دینے پر توجہ مرکوز کی ہے ۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں پی ایم ایل،این کے خواجہ آصف، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، عطا ترار، رانا ثناء اللہ، اسحاق ڈار، ایاز صادق سمیت دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔
اطلاعات کے مطابق اس میٹنگ میں نواز شریف کو پاکستان میں سماجی، معاشی اور سیاسی صورتحال کے بارے میں بتایاگیا۔
نواز شریف نے پارٹی کے تمام لیڈران سے قبل از وقت انتخابات کرانے سمیت مختلف امور پر تجاویز طلب کیں جس پر تمام رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پی ایم ایل این کو باقی ماندہ مدت کے لیے معاشی ایجنڈے پر عمل درآمد کرنا چاہیے اور پھر اتحادیوں کی مشاورت سے اگلے انتخابات کا اعلان کرنا چاہیے ۔
دریں اثناء مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے۳ اپریل سے۱۲؍اپریل کے درمیان آئینی خلاف ورزیوں پر بات ہوئی جس کی مثال پنجاب میں اب بھی جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ حتمی فیصلہ دوسرے اور آخری اجلاس میں کیا جائے گا، جو جمعرات کو منعقد ہوگا اور پھر اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کچھ ایک برسوں سے جموں کشمیر کے ہر شعبے میں بدلاؤ آرہا ہے :سنہا

Next Post

فضائیہ کا سارجنٹ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘
اہم ترین

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

2026-08-01
بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

2026-08-01
موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال
اہم ترین

موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال

2026-08-01
سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا
اہم ترین

سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا

2026-08-01
گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار
اہم ترین

گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار

2026-08-01
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘
اہم ترین

کولگام میں دہشت گردوں  کی فائرنگ، غیر مقامی مزدور ہلاک، دوسرا زخمی

2026-08-01
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

2026-08-01
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے۵۵۲ منتخب امیدوار  دوبارہ قد کی پیمائش کیلئے طلب

2026-08-01
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

فضائیہ کا سارجنٹ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.