ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین اور میا نمار کا شمالی میانمار کی صورتحال پر تبا دلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-07
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
چین کے نائب وزیر خارجہ سون وے ڈونگ نے میانمار کے دورہ کے دوران میانمار کے رہنماؤں سے ملاقاتوں میں چین میانمار تعلقات اور شمالی میانمار کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے پر مکمل عمل درآمد، اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ رو ڈ کی مشترکہ تعمیر ، چین میانمار اقتصادی راہداری کی تعمیر جاری رکھنے اور چین میانمار ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں تیزی لانے پر اتفاق کیا۔
فریقین نے اتفاق کیا کہ چین میانمار سرحد پر امن و استحکام برقرار رکھنے، ٹیلی کام فراڈ جیسی سرحد پار مجرمانہ سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے میں تعاون اور علاقائی امن، سکون، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کریں گے۔ چین نے اس موقف کا بھی اعادہ کیا کہ وہ شمالی میانمار میں قیام امن کے عمل کی حمایت میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوامِ متحدہ کے بیان سے اسرائیلی جارحیت اور غزہ کی حالت عیاں

Next Post

امریکہ: فوج نے بھاری توپ خانے کیلئے 870 ملین ڈالر سے زیادہ کا دیا آرڈر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ: فوج نے بھاری توپ خانے کیلئے 870 ملین ڈالر سے زیادہ کا دیا آرڈر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.