ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اے اے پی نے سواتی مالیوال، سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا کو راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//دہلی ویمن کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کو راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بھی ارکان پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا کو دوبارہ راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا۔
اے اے پی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی نے جمعہ کو محترمہ مالیوال، مسٹر سنگھ اور مسٹر گپتا کو دہلی سے راجیہ سبھا بھیجنے کی منظوری دے دی ہے ۔ پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی زیر صدارت سیاسی امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں موجودہ مسٹر سنگھ اور مسٹر گپتا کو راجیہ سبھا کے لئے دوبارہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ ایم پی سشیل کمار گپتا نے ہریانہ کی انتخابی سیاست میں پوری سرگرمی سے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور پارٹی ان کے فیصلے کا مکمل احترام کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ محترمہ مالیوال کو سال 2015 میں دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن کے طور پر انہوں نے تیزاب کے حملوں، جنسی ہراسانی اور خواتین کی حفاظت جیسے سنگین مسائل سے نمٹنے کے لیے پہل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ خواتین کی بہبود اور ان کے حقوق کے لیے ان کی کوششوں کی وجہ سے آج وہ ہندوستان میں سماجی سرگرمی کے میدان میں کام کرنے والا ایک نمایاں چہرہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلغاریہ کے پارلیمانی وفد کی لوک سبھا اسپیکر سے ملاقات

Next Post

غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ ،فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ ،فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.