ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی حکام نے 43 کلو منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کئی منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-03
in عالمی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

الریاض//
سعودی حکام نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے پیر کے روز سمگلروں کی طرف سے 43 کلو گرام میتھم فیٹا مائن نامی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ حکام نے کامیاب کارروائی کر کے منشیات بھی قبضے میں لے لی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ سمگلروں نے بڑی ہوشیاری سے منشیات کو گاڑی کے فیول ٹینک میں چھپا رکھا تھا، تاہم اس مشکوک گاڑی کو حکام نے اس وقت روک لیا جب یہ مملکت میں رب الخیلی اور زکات پورٹ سے داخل ہورہی تھی۔ اسے ٹیکس اینڈ کسٹم حکام نے روک لیا۔
اس موقع پر تلاشی کے عمل کے دوران انسداد منشیات کے ادارے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکاٹکس کنٹرول نے منشیات برآمد کر لی۔اسی دوران جازان کے علاقے میں بھی ایک کارروائی کے دوران سمتہ گورنری میں ایک شخص کو ایمفیٹامائن کی تقسیم میں ملوث شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بعد ازاں مقدمہ پراسیکیوٹر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔جیزان کے ایک اور علاقے الدیر میں سرحدی محافطوں نے گشت کے دوران 240 کلو قات سمگل کرنے کے الزام کے تحت 2 یمن اور 5 ایتھوپیا کے شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
ادھر جدہ میں دو مصری منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔ ان پر حشیش فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان سے دس کلو گرام حشیش برآمد کی گئی ہے۔
علاوہ ازیں 16875 کی تعداد میں منشیات کی بنی گولیاں طبی مقاصد کے لیے بنا کر پھیلانے کی کوشش کے دوران قبضے میں لی گئی ہیں۔ کئی مزید جگہوں پر بھی کارروائیاں کر کے منشیات برآمد کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان میں ایک دن میں زلزلے کے 155 جھٹکے، 48افراد ہلاک

Next Post

بائیڈن کی جاپان کو زلزلے کے بعد مدد کی پیشکش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

بائیڈن کی جاپان کو زلزلے کے بعد مدد کی پیشکش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.