ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے وائٹ نائٹ کور کی کمان سنبھالی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے وائٹ نائٹ کور کی کمان سنبھالی

Navin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے پیر کے روز نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور جس کو۱۶ویںکور سے بھی جانا جاتا ہے‘ کے جنرل افیسر کمانڈنگ (جی او سی) کے بطور کمان سنبھالی۔
سچدیوا نے لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین کی جگہ پر یہ عہدہ سنبھالا۔ لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا پہلے دلی میں آرمی ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے ۔
اے ڈی جی پی آئی انڈین آرمی نے پیر کے روز’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین سے وائٹ نائٹ کور کی کمان سنبھالی‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ کور کمانڈر نے وائٹ نائٹ کور کے تمام رینکس پر اعلیٰ ترین درجے کی آپریشنل تیاریوں کو بر قرار رکھنے اور خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کرنے کی تاکید کی۔
لیفٹیننٹ جنرل سچدیوا کی پیر پنچال خطے میں تقرری اس وقت کی گئی ہے جب خطے میں سخت سیکورٹی خدشات پائے جا رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس خطے میں سال۲۰۲۳کے دوران کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں۱۹سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ۷عام شہری بھی از جان ہوئے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی سرد لہر کے شکنجے میں ‘ شبانہ درجہ حرارت میں مزید کمی

Next Post

بارہمولہ:شادی کا جھانسہ دے کر رقم اینٹھ لینے والا جعلساز گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

بارہمولہ:شادی کا جھانسہ دے کر رقم اینٹھ لینے والا جعلساز گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.