منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے کرسمس پیغام میں بھی بائیڈن کو نہ بخشا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-27
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر اور اپنے حریف جو بائیڈن کو کرسمس کے موقع پر بھی نہ بخشا اور اپنے کرسمس پیغام میں تنقید کے تیر برسا دیے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر کرسمس کے موقع پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےالزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن امریکی تاریخ کے کرپٹ ترین اور نا اہل صدر ہیں۔
سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بائیڈن اپنے سیاسی مخالف کو جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں جب کہ وہ (ٹرمپ) ملک کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ آئندہ سال ہونے والے صدارتی الیکشن کیلیے ریپبلکنز صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں، دوسری جانب ٹرمپ کو کپیٹل حملہ کیس میں نا اہلی اور ٹیکس فراڈ سمیت متعدد مقدمات کا بھی سامنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قنوج:مجرمین کی فائرنگ میں پولیس اہلکار کی موت، 2گرفتار

Next Post

پیرس کے قریب اپارٹمنٹ میں کرسمس کے دن پانچ لاشیں برآمد: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد

پیرس کے قریب اپارٹمنٹ میں کرسمس کے دن پانچ لاشیں برآمد: رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.