ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in اہم ترین
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے ملک کے سابق وزیر اعظم اور بی جے پی کے قد آور لیڈر اٹل بہاری واجپائی کو ان کے جنم جینتی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا’’اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دیکھایا‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’میں سابق وزیر اعظم شری اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کے جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں‘‘۔
سنہانے کہا’’با بصیرت سیاست داں اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا رٓاستہ دکھایا‘‘۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’آئے اس دن ہم ان کے نظریات پر عمل کرنے کا عزم کریں اور خود کو جامع ترقی کے لئے وقف کریں‘‘۔
سنہا نے کہا کہ آنجہانی اٹل جی کی زندگی سماجی مساوات، سب کیلئے یکساں مواقع اور معاشرے میں پسماندہ افراد کو با اختیار بنانے کیلئے وقف تھی۔انہوں نے کہا’’وزیر اعظم کے طور پر ان دور اور ان کی عوامی زندگی گڈ گورننس کے دور کی علامت ہے جو ہم سب کو لگن کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی ترغیب دیتی ہے ‘‘۔
واجپائی کا جنم۲۵دسمبر۱۹۲۴کو گوالیار میں ہوا وہ ایک با نصیرت سیاستدان ہونے کے علاوہ ایک اچھے شاعر بھی تھے ۔انہوں نے ملک کے دسویں وزیر اعظم کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض انجام دئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں سڑک حادثے میں شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

Next Post

انتخابی تیاریاں‘کھڑگے آج جموں کشمیر قائدین سے ملیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

انتخابی تیاریاں‘کھڑگے آج جموں کشمیر قائدین سے ملیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.