ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بفلیاز حملے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا:مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in اہم ترین
A A
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
وزیر اعظم دفتر میں تعینات مرکزی وزیر ڈاکٹرجتیندر سنگھ نے ہفتے کے روز کہاکہ مودی نے دفعہ۳۷۰ہٹا کر ادھورے کام کو پورا کیاہے۔
سنگھ نے کہاکہ راجوری حملے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ایجنسیاں اس معاملے پر کام کررہی ہیں۔
ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر مملکت نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سنگھ نے کہاکہ دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کا فیصلہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ادھورے کام کوپورا کیا ہے۔ان کے مطابق اس قانون کو منسوخ کرکے مودی نے جموںکشمیر کے لوگوں پر بہت بڑا احسان کیا۔
مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ اس قانون کے ہوتے ہوئے لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہو رہی تھی۔
راجوری کے بفلیاز میں دہشت گرد حملے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر نے کہا’’راجوری حملے کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، ایجنسیاں اس معاملے پر کام کررہی ہیں۔‘‘
سنگھ نے کہاکہ جموں وکشمیر میں حالات کو پوری طرح سے معمول پر لانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تازہ برف باری کے باعث سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک بند

Next Post

اکھنور سیکٹر: در اندازی کی کوشش ناکام‘درانداز ہلاک:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

اکھنور سیکٹر: در اندازی کی کوشش ناکام‘درانداز ہلاک:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.