ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چیف سیکریٹری کا سرینگر سیکرٹریٹ میں والہانہ اِستقبال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
چیف سیکریٹری اَتل ڈولو کا اِس ماہ کے اوائل میں عہد ہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار سرینگر سول سیکرٹریٹ پہنچنے پر سینکڑوں ملازمین نے آج والہانہ اِستقبال کیا۔
آج سہ پہر سرینگر سیکرٹریٹ پہنچنے پر چیف سیکرٹری کا سیکرٹریٹ کے احاطے میں سینکڑوں ملازمین نے استقبال کیا جو ان کے ساتھ اُن کے دفتر کے چیمبرمیں اِجتماعی طور پر گئے ۔
بعد ازاں ،اُنہوں نے سیکرٹریٹ کا دورہ بھی کیا اوراُنہوں نے وہاں مختلف محکموں میں کام کرنے والے ملازمین سے اِستفساری گفتگو کی۔ اُنہوں نے ان کے کاموں اور سرکاری کام کو بہتر طریقے سے چلانے کے لئے ان سے دستیاب دیگر سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔
دورے کے دوران چیف سیکریٹری کے ہمراہ کمشنر سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کمشنر سیکرٹری خوراک، شہری رسدات اور امور صارفین،سیکرٹری امورِ نوجوان و کھیل کود ، سیکرٹری سیاحت و ثقافت،ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر کے علاوہ دیگر سینئر سول اور پولیس افسران بھی تھے۔
چیف سیکریٹری نے متعدد وفود کی شکایات بھی سنیں اور ان کے جلد از جلد حل کے لئے موقعہ پر ہدایات دیں۔
سال۱۹۸۹ بیچ کے آئی اے ایس آفیسر اَتل ڈولو نے اَپنی خدمات کا زیادہ حصہ جموںوکشمیر میں خدمات اَنجام دیں ۔ اِس سے قبل وہ جموں و کشمیر کے متعدد اَضلاع کے ضلع ترقیاتی کمشنر رہنے کے علاوہ صحت و طبی تعلیم ، خزانہ ، زراعت سمیت کئی اہم محکموں کے اِنتظامی سیکرٹری رہ چکے ہیں۔
چیف سیکریٹری کے عہدے پرفائز ہونے سے پہلے وہ جموںوکشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار کے طور پر خدمات اَنجام دے رہے تھے اور کسانوں کی آمدنی میں کئی گنا اِضافے سے زرعی شعبے میں اِنقلاب لانے کے مقصد سے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی) کو وضع کرنے میں اہم کردار اَدا کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۵۹ کروڑ روپے کی دھوکہ دہی:کئی مقامات پر چھاپے‘اعتراض مواد ضبط:پولیس

Next Post

منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.