منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کی ملکیت حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-17
in قومی خبریں
A A
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی//) ارب پتی کاروباری گوتم اڈانی کی قیادت میں اڈانی گروپ کی میڈیا کمپنی اے ایم جی میڈیا نیٹ ورکس لمیٹڈ نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کا آپریشن چلانے والی میڈیا کمپنی آئی اے این ایس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصول کا اعلان کیا ہے ۔ اس گروپ نے رواں سال کے شروع میں ٹیلی ویژن چینل این ڈی ٹی وی کو حاصل کیا تھا۔
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) کے انضمام اور حصول کے قوانین کے تحت اڈانی گروپ کی جانب سے ممبئی اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات میں کہا گیا ہے کہ اے ایم جی میڈیا نیٹ ورکس لمیٹڈ نے آئی اے این ایس میں 50.50 فیصد حصص حاصل کیے ہیں۔
دونوں کمپنیوں کے درمیان حصص کی خریداری کے معاہدے پر 15 دسمبر کو دستخط کیے گئے تھے اور آئی اے این ایس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اسی تاریخ کو اپنی میٹنگ میں اس کی مکمل ملکیت والی ذیلی کمپنی کے ساتھ معاہدے کے تحت اڈانی گروپ کو حصص کی منتقلی کی تجویز کو منظوری دی تھی۔
اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات کے مطابق، آئی اے این ایس کا مجاز شیئر کیپٹل 2 کروڑ روپے اور ادا شدہ شیئر کیپٹل 10 لاکھ روپے ہے ۔ آئی اے این ایس کا سالانہ کاروبار تقریباً 11.86 کروڑ روپے سے زیادہ ہے ۔
اسٹاک مارکیٹ کو دی گئی معلومات میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ آئی اے این ایس کی اس ڈیل کی قیمت کتنی ہے ۔
واضح رہے کہ بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، پاور ٹرانسمیشن اور جنریشن، سیمنٹ، خوراک کی مصنوعات اور توانائی کے شعبوں میں بڑی کمپنی اڈانی گروپ نے گزشتہ مالی سال کے آخر میں ٹیلی ویژن چینل کمپنی این ڈی ٹی وی کو حاصل کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اتوار کے روز کاشی-تمل سنگم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے

Next Post

سہ فریقی ملاقات، سعودی عرب اور ایران بیجنگ معاہدے پر مکمل عمل کیلئے پر عزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post

سہ فریقی ملاقات، سعودی عرب اور ایران بیجنگ معاہدے پر مکمل عمل کیلئے پر عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.