منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوشل میڈیا پیلٹ فارموں پر افواہیں پھیلانے سے باز رہیں: سری نگر پولیس کی لوگوں سے اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-12
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
سرینگر پولیس نے لوگوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر اشتعال انگیز مواد اور افواہیں پھیلانے سے باز رہنے کی تاکید کی ہے ۔
سرینگر پولیس کا یہ بیان دفعہ۳۷۰کے متعلق عدالت عظمیٰ کے فیصلہ سنانے کے پیش نظر سامنے آیا ہے ۔
سری نگر پولیس نے ’ایکس‘پر پیر کو ایک پوسٹ میں کہا’’عام لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر اشتعال انگیز مواد، غلط معلومات اور افواہیں پھیلانے سے گریز کریں‘‘۔
بتادیں کہ سائبر پولیس کشمیر نے اتوار کے روز ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین سے تاکید کی کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے ذریعے افواہوں، جعلی خبروں، نفرت انگیز تقاریر اور نامناسب مواد کے پھیلائو کی حوصلہ شکنی کریں۔
ایڈوائزری میں کہا گیا’’تمام سوشل میڈیا صارفین کو کہا جاتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں اور افواہوں، جعلی خبروں، نفرت انگیز تقاریر اور پر تشدد اور ہتک آمیزش مواد کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسی کو نظر بند رکھا گیا ہے نہ گرفتار کیا گیا ہے : منوج سنہا

Next Post

دفعہ۳۷۰:مایوس ہوں لیکن دل شکن نہیں ہوا ہوں: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

دفعہ۳۷۰:مایوس ہوں لیکن دل شکن نہیں ہوا ہوں: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.