منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راج بھون کی سابق فوجیوں اور محکمہ سینک ویلفیئر کے عہدیداروں کی میزبانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in اہم ترین
A A
راج بھون کی سابق فوجیوں اور محکمہ سینک ویلفیئر کے عہدیداروں کی میزبانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
راج بھون جموں نے ہفتے کے روز سابق فوجیوں اور محکمہ سینک ویلفیئر جموں وکشمیر کے عہدیداروں کی میزبانی کی۔
اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر‘منوج سنہا نے شہیدوں اور فوجی جوانوں کا ادا کرتے ہوئے کہا کہ فوج، جموں و کشمیر میں محفوظ ماحول پیدا کرنے کیلئے ملی ٹنسی سے نمٹنے میں اہم رول ادا کر رہی ہے ۔
سنہا نے لوگوں سے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں دل کھول کر عطیہ دینے کی اپیل کی۔
بتادیں کہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے جس کو ہندوستان کا یوم پرچم بھی کہا جاتا ہے ، مسلح فوج کے جوانوں اور سابق فوجیوں کے اعزاز میں سال۱۹۴۹سے ہر سال ۷دسمبر کو منایا جاتا ہے ۔اس دن کی مناسبت سے ہفتے کو راج بھون جموں میں سابق فوجیوں اور سینک ویلفیئر جموں وکشمیر کے عہدیداروں کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس حوالے سے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’آج راج بھون جموں نے سابق فوجیوں اور سینک ویلفیئر جموں وکشمیر کے عہدیداروں کی میزبانی کی، میں شہدا اور وردی میں ملبوس جوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ملک کی عزت سالمیت اور خود مختاری کے تحفظ کے بہادری سے لڑ رہے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’جموں وکشمیر میں مسلح فوج محفوظ ماحول پیدا کرنے کیلئے دہشت گردی سے نمٹنے میں اہم رول ادا کر رہے ہیں‘‘۔
سنہا نے کہا کہ میں لوگوں سے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں دل کھول کر عطیہ دینے کی اپیل کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے والے شہیدوں کے خاندانوں کی دیکھ بھال کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آگ کی دو الگ وار دات میں ایک درجن دکانوں کو نقصان

Next Post

مسرور کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رینہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

مسرور کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رینہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.