جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کی قید سے رہا ہونیوالے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر برس پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-08
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس//
حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں سے ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو ایک اسرائیلی ویب سائٹ وائے نیٹ نے جاری کی ہے۔
اسرائیلیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ہمارے حملوں نے حماس پر دباوْ پر ڈالا جس کے بعد اُنہوں نے ہمارے قیدیوں کو رہا کیا، نیتن یاہو کی بات کاٹتے ہوئے ایک اسرائیلی قیدی کے رشتہ دار نے کہا کہ یہ سب بکواس ہے جس پر اسرائیلی وزیراعظم نے بھڑکتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا ہے وہی سچ ہے۔
اسی دوران، حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلی شخص نے کہا کہ حماس اور فلسطینی شہری اسرائیلی بمباری کی زد میں ہیں، اُن کی جانوں کو خطرہ ہے۔
رہائی پانے والی ایک اسرائیلی خاتون نے کہا کہ میرا شوہر اب بھی قید ہے، حماس نے ہمیں جس جگہ رکھا ہوا تھا وہاں مسلسل اسرائیلی طیارے بمباری کرتے تھے۔
خاتون نے کہا کہ اس بمباری کے نتیجے میں کچھ اسرائیلی قیدی زخمی بھی ہوئے تھے اور جب حماس کے سپاہی ہمیں غزہ لے جارہے تھے تو اُس وقت بھی اسرائیل نے اُن پر گولیاں برسائیں۔
اسرائیلی خاتون شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تمام فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے اور اب یہ جنگ ختم کی جائے۔
رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران اسرائیلوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے سامنے شرم کرو، شرم کرو کے نعرے بھی لگائے۔
واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل کے حملوں میں اب تک 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو این سیکرٹری جنرل کا سلامتی کونسل کو خط

Next Post

امریکا نے جاپان حادثے کے بعد آسپری طیاروں کی پوری فلیٹ گراؤنڈ کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا نے جاپان حادثے کے بعد آسپری طیاروں کی پوری فلیٹ گراؤنڈ کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.