ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودیہ کی اپنے شہریوں کو 25 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

ریاض//
سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس میں پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کا کہا گیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری پاکستان، افغانستان، بنگلادیش، عراق، شام، نیپال، نائیجریا اور بھارت سمیت 25 ممالک کے سفر سے حتی الامکان گریز کریں۔
سعودی محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ہدایات اپنے شہریوں کو کورونا سمیت پولیو، ڈینگی، ملیریا، ہیضہ، منکی پاکس اور خسرہ جیسی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے جاری کی گئی ہیں۔
سعودی محکمہ صحت کے مطابق یہ متعدی بیماریاں صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں اور ان ممالک میں ایسی بیماریوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے صحت کے نظام کے پیش نظر بھی سفر سے گریز کریں۔
دوسری جانب ان ممالک سے سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کی بھی صحت کی جانچ کے نظام کو سخت کیا جا رہا ہے تاکہ مملکت میں یہ بیماریاں وبا کی صورت میں نہ پھیل سکیں۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران حج اور عمرے کے لیے بھی سخت حفاظتی انتظامات کیے تھے اور صرف سعودیہ میں مقیم زائرین کو حج اور عمرے کی محدود اجازت تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک

Next Post

شہزادہ ہیری : سیکیورٹی سہولیات واپس لینے کے مقدمے کی سماعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

شہزادہ ہیری : سیکیورٹی سہولیات واپس لینے کے مقدمے کی سماعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.