ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’دہشت گرد‘جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں:دفاعی ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-10
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سرپنچ ہلاک

Firing

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۱۰مئی
فوج کا کہنا ہے کہ پاندوشن شوپیاں میں’دہشت گرد‘مخالف آپریشن کے دوران ’دہشت گردوں‘نے جان بوجھ کر عام شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک مقامی شہری از جان ہوا۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ شوپیاں کے پاندوشن گاوں میں ’دہشت گردوں‘ کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد پیر شام آٹھ بجے کے قریب فوج اور پولیس نے مشترکہ طورپر گاو ¿ں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ترجمان نے کہا کہ شام ساڑھے آٹھ بجے کے قریب جوں ہی سیکورٹی فورسز کے اہلکار مشتبہ مکان کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود ’دہشت گردوں‘ نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر چاروں طرف سے فائرنگ شروع کی ۔
ان کے مطابق ’دہشت گردوں‘ کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے باوجود بھی فوج نے عام شہریوں کی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر اُنہیں محفوظ مقامات تک پہنچایا۔
دفاعی ترجمان نے مزید کہاکہ ’دہشت گردوں‘ نے جونہی دیکھا کہ فوج نے اُنہیں چاروں طرف سے گھیرے میں لیا ہے تو انہوں نے افرا تفری پیدا کرنے کی خاطر عام شہریوں پر ہی بندوقوں کے دہانے کھولے تاہم حفاظتی عملے نے متعدد عام شہریوں کو پہلے ہی وہاں سے بحفاظت نکالا تھا۔
دفاعی ترجمان نے کہاکہ ’دہشت گردوں‘ نے عام شہریوں پر جان بوجھ کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فوجی لانس نائیک سنجب داس اور دو عام شہری شاہد گنائی ڈار اور سہیب احمد گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ۔
ترجمان کے مطابق زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے فوجی ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا تاہم شاہد گنائی ڈار نامی نوجوان زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
ترجمان نے بتایا کہ سہیب احمد کی حالت قدرے مستحکم ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں موجود ’دہشت گردوں‘ رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں میں تلاشی آپریشن کا دائرہ منگل کے روز بھی وسیع کیا ہے تاکہ مفرور ’دہشت گردوں‘ کو انجام تک پہنچایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں حساس تصویر شیئر کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

Next Post

جنوبی ضلع اسلام آبادکے ڈورو علاقے میں مسلح تصادم کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کولگام معرکہ میں ۲ جنگجو ہلاک

جنوبی ضلع اسلام آبادکے ڈورو علاقے میں مسلح تصادم کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.