منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ای ڈی نے کوآپریٹو بینک کے سابق چیئرمین کو حراست میں لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
انفورسمنٹ ڈائریکٹورٹ(ای ڈی) نے۲۵۰کروڑ روپیوں کے بینک منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں کوآ پریٹوبینک کے سابق چیئرمین اور فرضی جہلم کوآپریٹوہاوسنگ سوسائٹی کے چیئرمین کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق کوآپریٹو بینک چیئرمین محمد شفیع ڈار اور جہلم کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے چیئرمین ہلال میر کو گرفتار کیا۔
بتادیں کہ ای ڈی نے جمعرات کے روز۲۵۰کروڑ روپے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں سابق چیئرمین سمیت چھ مقامات پر چھاپے مارے۔
واضح رہے کہ اینٹی کرپشن بیورو کی جانچ میں یہ منکشف ہوا کہ کوآپریٹو بینک نے قواعد و ضوابط کو بالائی طاق رکھ کر۲۲۳کروڑ روپے کا قرضہ جہلم کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے نام منظور کیا۔
اس دوران سوسائٹی کی بیلنس شیٹ ، منافع اور نقصان ، انکم ٹیکس ریٹرن کے بارے میں کوئی جانکاری حاصل نہیں کی گئی۔انکوائری میں انکشاف ہوا کہ جہلم کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی‘راجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز کے پاس بھی رجسٹر نہیں تھی۔
سابق چیئرمین نے ہلال میر کے ساتھ مل کر سوسائٹی کے نام پر جعلی اور فرضی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ تیار کی اوربعد ازاں سوسائٹی کے نام پر بھاری لون منظور کر لیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دو برسوں میںپاک‘بنگلہ سرحد کو محفوظ کریں گے ‘

Next Post

لداخ یونین ٹریٹری میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

لداخ یونین ٹریٹری میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.