منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈو پیسیفک خطے میں تنازعات کسی بھی وقت تصادم کی شکل اختیار کر سکتے ہیں: بحریہ سربراہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in قومی خبریں
A A
بحریہ 2047 تک مکمل طور پر خود کفیل ہو جائے گی: ایڈمرل کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے جمعہ کو کہا کہ ہند-بحرالکاہل خطے میں جس قسم کے تنازعات ہیں ان کی وجہ سے وہاں کسی بھی وقت تصادم کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ، لیکن ہندوستانی بحریہ وہاں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ہر صورت حال سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ۔
بحریہ کے دن سے قبل آج یہاں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، بحریہ کے سربراہ نے انڈو پیسیفک خطے کی صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہاں کچھ تنازعات ہیں اور یہ تصادم کی شکل بھی اختیار کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہاں ڈکیتی سے لے کر اسمگلنگ اور آفات کے دوران مختلف قسم کے آپریشن کرنے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہند بحرالکاہل میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے باہمی مذاکرات ضروری ہے ۔ بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ہندوستان ایک کھلے ، آزاد، خود مختار اور حکمرانی پر مبنی ہند-بحرالکاہل خطے کے حق میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انڈو پیسیفک خطے میں ہندوستان ہر سرگرمی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
بحر ہند کے حوالے سے ایڈمرل آر ہری کمار نے کہا کہ سمندروں کو مشترکہ میراث سمجھا جاتا ہے ۔ ہر ملک قانونی طور پر سمندروں میں اپنی معاشی خواہشات کو پورا کر سکتا ہے ۔ چین کو بھی وہاں اقتصادی سرگرمیوں کا حق ہے ۔ خطے میں ہندوستان ایک بحری طاقت ہے اور ہر ملک کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس خطے میں ہندوستانی مفادات کا تحفظ بحریہ کی ترجیح ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی توجہ بنیادی ڈھانچے پر ہے جو معیشت کو تقویت دیتا ہے : پیوش گوئل

Next Post

مودی نے یوم تاسیس پر ناگالینڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی نے یوم تاسیس پر ناگالینڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.