پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

پلوامہ جھڑپ: لشکر طیبہ سے وابستہ مقامی جنگجو جاں بحق‘آپریشن ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in ٹاپ سٹوری
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

سرینگر/ یکم دسمبر
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے آری ہال علاقے میں جمعرات کی رات سیکورٹی فورسز اور جنگجو¶ں کے درمیان شروع ہونے والاتصام لشکر طیبہ سے وابستہ ایک مقامی جنگجو کے جاں بحق ہونے پر اختتام پذیر ہوا۔جاں بحق جنگجو کی شناخت کفایت ایوب الائی ولد محمد ایوب الائی ساکن پنجورہ شوپیاں کے بطور کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پلوامہ پولیس، فوج کی 44 آر آر اور سی آر پی ایف کی 182 بٹالین کی مشترکہ ٹیم نے پلوامہ کے آری ہال علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم جب مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو ویاں چھپے دہشت گرد نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
پولیس کا کہنا تھا”تصادم آرائی کے دوران کفایت ایوب الائی ولد محمد ایوب الائی ساکن پنجورہ شوپیاں نامی دہشت گرد کو مارا گیا جو کالعدم جنگجو تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھا اور جائے انکاﺅنٹر سے اس کی لاش بھی بر آمد کی گئی“۔
پولیس بیان میں کہا گیا”پولیس ریکارڈ کے مطابق جاں بحق دہشت گردی سے متعلق کئی جرائم میں ملوث تھا اور اس کے خلاف پولیس اسٹیشن شوپیاں میں کئی مقدمے درج ہیں“۔
بیان کے مطابق جائے تصادم سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد بر آمد کیا گیا جس میں ایک پستول، 2 میگزین، 5 آر ڈی ایس اور 2 گرینیڈ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ جاری

Next Post

کشمیر میں برف باری کے بعد موسم میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

کشمیر میں برف باری کے بعد موسم میں بہتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.