ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ویلنگٹن//نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اگلے ماہ گھریلو میدان پر ہونے والی سیریز کے لیے خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
اس سیریز میں تین ٹی20 اور اس کے بعد تین ایک روزہ میچ سفید بال سے کھیلے جائیں گے اور یہ بنگلہ دیش میں اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل تجربہ فراہم کریں گے۔ کپتان صوفی ڈیوائن ایک بار پھر پوری سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتان ہوں گی۔
تاہم آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق کیر 3 دسمبر کو ڈیونیڈن میں سیریز کے افتتاحی میچ نہیں کھیل پائیں گی کیونکہ وہ آسٹریلیا کی گھریلو ڈبلیو بی بی ایل مقابلے کے فائنل میں حصہ لیں گی ۔
نیوزی لینڈ کے کوچ بین ساویر کو امید ہے کہ یہ سیریز 2024 ٹی20 ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ان کی ٹیم کے لیے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا ایک اچھا موقع ہے۔
سائر نے کہا،۔ ’’ہم دوطرفہ سیریز میں حالیہ اچھی فارم کی بنیاد پر ٹیم چاہتے ہیں، لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ اگلے سال بنگلہ دیش میں ٹی20 ورلڈ کپ کومد نظررکھتے ہوئے کمبی نیشن تیار کرنا جاری رکھنا ہے۔
انہوں نے کہا، "ایک روزہ نقطہ نظر کے ساتھ ہی ساتھ اپنے گیم پلان کو تیار کرنا انتہائی اہم ہے کہ ہم جتنا ممکن ہو ورلڈ چیمپئن شپ پوائنٹس حاصل کریں۔”
انہوں نے کہا کہ انہوں نے حالیہ دنوں میں پاکستان کو کھیلتے ہوئے دیکھا ہے اور ان کے اسپن اٹیک کے معیار سے متاثر ہوئے ہیں۔
ساویر نے کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان میچ کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے پاس ایک مضبوط اسپن اٹیک اور خطرناک ٹاپ آرڈر ہے جو ان کے وکٹ کو بہت اہمیت دیتا ہے جس کی وجہ سے انہیں بولنگ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم: صوفی ڈیوائن (کپتان)، کیٹ اینڈرسن، سوزی بیٹس، برناڈین بیزوائیڈن ہاٹ، ایڈن کارسن (صرف ٹی20)، ایزی گیج ( ایک روزہ اور پہلا ٹی20)، میڈی گرین، فران جوناس، میلی کیر، جیس کیر، مولی پین فولڈ، جارجیا پلمر، ہننا رو، لی تاہوہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی بی نے شان مسعود کو بی کیٹیگری میں اپ گریڈ کیا

Next Post

کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.