منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فاسٹ ٹریک اسپیشل کورٹ اسکیم کی میعاد میں تین سال کی توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-30
in قومی خبریں
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// مرکزی کابینہ نے مرکزی حکومت کے تحت شروع کی گئی فاسٹ ٹریک خصوصی عدالت کی اسکیم کے کام کی میعاد میں تین سال تک توسیع کو منظوری دی ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی۔
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے بدھ کے روز یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ خصوصی عدالتیں 31 مارچ 2026 تک کام کریں گی۔ اس کے لیے مرکزی حکومت 1952.23 کروڑ روپے اور ریاستی حکومتیں 1207.24 کروڑ روپے دے گی۔ مرکزی حکومت کا حصہ نربھیا فنڈ سے دیا جاتا ہے ۔ یہ اسکیم 2 اکتوبر 2019 کو شروع کی گئی تھی۔
خواتین اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانا حکومت کی پہلی ترجیح ہے اور یہ ‘بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ’ پروگرام جیسے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے ۔ یہ خصوصی عدالتیں لڑکیوں اور خواتین کی عصمت دری کے واقعات سے متعلق مقدمات کی سماعت میں لگنے والے طویل وقت کے پیش نظر تشکیل دی گئیں۔ اس سے ایسے مقدمات کی سماعت کرنے اور نمٹانے میں تیزی آئی ہے ۔ مرکزی حکومت نے "فوجداری قوانین (ترمیمی) ایکٹ 2018” نافذ کیا ہے جس میں عصمت دری کے مجرموں کے لیے سزائے موت سمیت سخت سزا کا بندوبست کیا گیا ہے ۔ اسی کے تحت یہ خصوصی عدالتیں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی کابینہ نے آئندہ تین برس تک فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتوں کے لیے مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم کو جاری رکھنے کی منظوری دی

Next Post

اسمرتی ایرانی نے نئی دہلی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام میں ‘معذور بچوں کے لیے آنگن واڑی پروٹوکول’ کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

اسمرتی ایرانی نے نئی دہلی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام میں 'معذور بچوں کے لیے آنگن واڑی پروٹوکول' کا آغاز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.