منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پی او کے کیلئے جنگ کی ضرورت نہیں‘ خود ہی مل جائے گا ‘

وہ خود ہی بھارت میں شامل ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے:سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-26
in اہم ترین
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر(پی او کے) کیلئے جنگ کی ضرورت نہیں ‘وہ خود ہی مل جائے گا ‘‘۔
سنگھ نے ایک میڈیا چینل سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) پر حملے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہمیں جنگ چھیڑنے کی ضرورت ہے کیوں کہ وہ خطہ خود ہی ہندوستان میں شامل ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے۔
وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ انھوں نے اس تعلق سے ایک سال پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی کہ مقبوضہ کشمیر بہت جلد ہندوستان میں شامل ہو جائے گا۔
سنگھ نے ’ٹی وی نائن بھارت وَرش‘ سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہم نے سال بھر پہلے سری نگر میں جا کر کہا تھا کہ پاکستان پر حملہ یا پی او کے پر قبضہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پی او کے خود (ہندوستان میں ملنے کا) مطالبہ کرے گا۔ آج دیکھیے وہاں سے کتنا تیز مطالبہ ہو رہا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا’’۷۰سے ۷۵سال پہلے تو ہمارے ساتھ ہی تھا اور ہمیں یہ یقین ہے کہ وہ دوبارہ ہم سے مل جائے گا۔ آج وہاں انضمام کا مطالبہ تیز ہو رہا ہے۔‘‘
وزیر دفاع نے کہا کہ ہندوستان کو پاک مقبوضہ کشمیر سے متعلق کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جس طرح سے پاکستان حکومت اس خطے کو نظر انداز کر رہی ہے، اس سے خود بخود ایسا ماحول بن رہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ضم ہو جائے۔ لیکن’’ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہم کسی خاص علاقہ پر قبضہ کر کے اس کو حاصل کرنے کی منشا نہیں رکھتے ہیں‘‘۔
سنگھ کے مطابق ہم امن چاہتے ہیں اور ہمیشہ امن کے ساتھ رہے ہیں لیکن اگر کوئی سامنے سے حملہ کرے یا ہماری سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو ہم برداشت نہیں کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور: میں کچا مکان گھر آنے سے خاتون لقمہ اجل، شوہر زخمی

Next Post

وزیر اعظم کی فائٹر ہوائی جہاز تیجس میں پرواز /’یہ تاریخی لمحہ تھا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وزیر اعظم کی فائٹر ہوائی جہاز تیجس میں پرواز /’یہ تاریخی لمحہ تھا‘

وزیر اعظم کی فائٹر ہوائی جہاز تیجس میں پرواز /’یہ تاریخی لمحہ تھا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.