منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں امسال موسم خزاں کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-25
in تازہ تریں
A A
برفباری اور بارشیں جاری:وادی میںناساز گار موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲۵نومبر
ماہرین موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں گذشتہ برسوں کے مقابلے میں امسال ماہ نومبر کے دوران اب تک موسم بہتر رہا۔ان کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں امسال موسم خزاں کے دوران بارشیں بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوئیں۔
وادی کے ماہر موسمیات ‘فیضان عارف کا کہنا ہے کہ سری نگر میں اب تک ماہ نومبر کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اوسطاً 16.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے مطابق 16.0 ڈگری سینٹی گریڈ ہونا چاہئے تھا۔
عارف نے کہا کہ اسی طرح سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت اوسطاً 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے مطابق 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ہونا چاہئے تھا۔ان کا کہنا تھا کہ امسال ماہ نومبر میں درجہ حرارت مجموعی طور پر معمول سے قدرے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے بلکہ امسال گذشتہ برسوں کے مقابلے میں ماہ نومبر میں موسم بھی بہتر ہے ۔
ماہر موسمیات نت کہا کہ امسال موسم خزاں کے دوران بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔انہوں نے کہا”جموں وکشمیر میں امسال یکم اکتوبر سے 24 نومبر تک 115.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول کے مطابق 59.5 ملی میٹر ریکارڈ ہونی چاہئے تھی“۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں امسال موسم خزاں کے دوران 93 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
عارف نے کہا کہ موسم خزاں کے دوران سری نگر میں 27 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ ضلع اننت ناگ اور گاندربل میں بالترتیب 55 فیصد اور 41 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
ماہر موسمیات نے کہا کہ امسال دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں بھی بہتری ہی ہوئی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ نومبر کے آخر تک وادی کشمیر میں موسم وسیع پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور کے لٹی علاقے میں کچا مکان گھر آنے سے خاتون لقمہ اجل، شوہر زخمی

Next Post

جموں کشمیر میں معمول کے حالات کا دعویٰ محض’مذاق‘:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
جموں کشمیر میں معمول کے حالات کا دعویٰ محض’مذاق‘:عمرعبداللہ

جموں کشمیر میں معمول کے حالات کا دعویٰ محض’مذاق‘:عمرعبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.