جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری انکاؤنٹرـ:جموں میں۴فوجیوں کو گلہائے عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-25
in اہم ترین
A A
منوج سنہا کا گرو تیغ بہادر جی کو شاندار خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع راجوری کے کالاکوٹ جنگل علاقے میں ملی ٹنسی مخالف آپریشن کے دوران اپنی جانیں گنوانے والے چار فوجی جوانوں کی میتوں پر یہاں جمعہ کے روز پھول مالائیں چڑھا نے ایک تقریب کے دوران کر شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری انکائونٹر کے دوران شہید ہونے والے چار فوجی جوانوں کیپٹن ایم وی پرانجل، کیپٹن سبھم گپتا، لانس نائک سنجے بشت اور پیرا ٹروپر سچن لاور کی میتیں جموں لائی گئیں جہاں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اعلیٰ حکام کے ہمرارہ ان پر پھولوں کی چادریں چڑھا کر ان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ان شہیدوں کو اشکبار آنکھوں سے وداع کیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’میں اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں‘کیپٹن ایم وی پرانجل، کیپٹن سبھم گپتا، حوالدار عبدالمجید، لانس نائک سنجے بشت اور پیرا ٹروپر سچن لاور نے راجوری میں انسداد دہشت گردی کے دوران مادر وطن کی حفاظت کیلئے شہید ہوئے‘‘۔
سنہانے اپنی پوسٹ میں مزید کہا’’ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائے گا ۔میں ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کرتا ہوں‘‘۔
اس انکائونٹر کے دوران جاں بحق ہونے والے حوالدار عبدالمجید کی میت ان کے آبائی وطن پونچھ پہنچائی جائے گی جہاں ان کی میت پر پھول مالائین چڑھائی جائیں گی۔
بتادیں کہ پونچھ کے کالاکوٹ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان انکائونٹر میں۵فوجی جوان جاں بحق جبکہ ۲جنگجو مارے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی پاکستان نہیں ہندوستان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں

Next Post

کشمیر میں سردی کی لہر تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

کشمیر میں سردی کی لہر تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.