منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ فائنل میں شکست، بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in کھیل
A A
ہندوستان کی توجہ مثبت کرکٹ کھیلنے پر ہے: ڈراوڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ممبئی// آسٹریلیا سے ورلڈکپ فائنل ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور اب خبر آ رہی ہے کہ ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے بھی انڈین کرکٹ ٹیم سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق احمد آباد کے سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کا فائنل میچ بھارتی ٹیم کے 50 سالہ کوچ راہول ڈریوڈ کا آخری میچ ہو گا ،انہوں نے اپنے کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
بھارتی ویب سائٹ نے بی سی سی آئی ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ راہول ڈریوڈ کا کنٹریکٹ ورلڈکپ کے اختتام پر بھارتی ٹیم کے ساتھ ختم ہو رہاہے اور انہوں نے اس میں مزید توسیع نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے اپنے فیصلے سے بورڈ کو آگاہ بھی کر دیا ہے ۔
بھارتی میڈیا نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ ممکنہ طور پر وی وی ایس لکشمن ہوں گے ۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز بدھ سے شروع ہونے جارہی ہے ۔ وی وی ایس لکشمن اس وقت بنگلورو میں بھارت کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بطور سربراہ فرائض انجام دے رہے ہیں ، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں وہ عبوری ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دیں گے ۔ وی وی ایس لکشمن نے ہیڈ کوچ کے عہدے میں دلچسپی دکھائی ہے اور وہ ورلڈکپ کے دوران ہی احمد آباد بی سی سی آئی عہدیداروں سے ملاقات کیلئے بھی اس ضمن میں آئے تھے ،امکان ہے کہ وہ لمبے عرصہ کیلئے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے مارلن سیموئلز پر چھ سال کی پابندی عائد کی

Next Post

بابراعظم کی سعود شکیل کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ کر مخاطب کرنے کی ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابراعظم کی سعود شکیل کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ کر مخاطب کرنے کی ویڈیو وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.