منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ڈاکٹر سمیت چار ملازمین بر طرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in تازہ تریں
A A
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲ نومبر

جموں کشمیر حکومت نے مبینہ ملک دشمن اور ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک ڈاکٹر سمیت چار سرکری ملازموں کو بر طرف کیا ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرکاری ذرائع کے مطابق برطرف شدہ ملازموں میں ایک ڈاکٹر کے علاوہ ایک پولیس کاسنٹیبل، ایک استاد اور محکمہ اعلیٰ تعلیم کا ایک لیبارٹری بیئرر شامل ہے ۔انہوں نے کہا: ‘ان ملازموں کو یونین ٹریٹری انتظامیہ نے آئین ہند کے 311 (2) (C) کا استعمال کرتے ہوئے بر طرف کیا جو سرکار کو بغیر کسی انکوائری کے ایسا کرنے کا اختیار دیتا ہے ‘۔

مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ کہ بر طرف کئے جانے والے ملازموں میں شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال سری نگر کا اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نثار الحسن، پولیس کانسٹیبل عبدالمجید بٹ، ٹیچر فاروق احمد میر اور محکمہ اعلیٰ تعلیم میں کا لیبارٹری بیئرر سلام راتھر شامل ہے ۔انہوں نے کہا: ‘یہ کارروائیاں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام اور اس کے سٹیک ہولڈرز کے خلاف یونین ٹریٹری انتظامیہ کے جنگ کا ایک حصہ ہے ‘۔

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے گذشتہ 3 برسوں کے دوران آئین ہند کے 311(2) کے تحت ایسے 50 سے زیادہ ملازموں کو ملک دشمن اور ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام پر بر طرف کیا

ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سردی کا زور جاری‘ سرینگر میں سرد ترین رات ریکارڈ، پہلگام سرد ترین جگہ

Next Post

کالاکوٹ جھڑپ میں فوج کا کیپٹن ہلاک ‘تین جوان زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘

کالاکوٹ جھڑپ میں فوج کا کیپٹن ہلاک ‘تین جوان زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.