منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دھند میں باہر نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک لگائیں:احمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in اہم ترین
A A
دھند میں باہر نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک لگائیں: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سری نگر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سرینگر‘ مختار احمد نے صبح کے وقت دھند میں باہر نکلنے والے بچوں اور بزرگوں کو احتیاطی طور پر ماسک لگانے کی تاکید کی ہے ۔
احمد نے کہا کہ سرینگر میں۲۷نومبر تک دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے اور اس دوران سردی میں بھی اضافہ ہی متوقع ہے ۔
بتادیں کہ سری نگر میں گذشتہ چند روز سے صبح کے وقت گہری دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کئی علاقوں میں منگل کی صبح بھی دھند چھائی رہی۔
دھند چھائی رہنے سے جہاں سری نگر ہوائی اڈے پر صبح کے وقت کم سے کم تین پروازوں کو تاخیر ہوئی وہیں زمینی ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل بھی قدرے متاثر ہوئی۔
ڈائریکٹر نے اس سلسلے میں بتایا کہ سری نگر میں ۲۷نومبر تک دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کچھ علاقوں میں گہری دھند چھائی رہ سکتی ہے ۔انہوں نے کہا’’بچے اور بزرگ جن کو اس دھند میں باہر نکلنا پڑتا ہے ، کو چاہئے کہ وہ احتیاطی طور پر ماسک لگا کر باہر نکلیں‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات کو بھی چاہئے کہ وہ گاڑیاں چلاتے وقت احتیاط برتیں کیونکہ صبح اور شام کے وقت روشنی کم ہوتی ہے ۔
احمد نے کہا کہ وادی میں آنے والے دنوں میں سردی میں اضافہ درج ہوسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں فی الوقت درجہ حرارت میں بھی بہتری واقع ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲ء۱:سرینگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

سردی کا زور جاری‘ سرینگر میں سرد ترین رات ریکارڈ، پہلگام سرد ترین جگہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

سردی کا زور جاری‘ سرینگر میں سرد ترین رات ریکارڈ، پہلگام سرد ترین جگہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.