منگل, جون 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام کے بیروہ علاقے میں نوجوان کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in اہم ترین
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

سرینگر/۲۰نومبر
وسطی ضلع بڈگام کے قصبہ بیروہ کے سیل علاقے میں پیر کی صبح اس وقت ہر سو سراسیمگی پھیل گئی جب گھر سے باہر ایک نوجوان کی لاش بر آمد کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ بیروہ کے سیل علاقے میں پیر کی صبح مقامی لوگوں نے ایک درخت کے پاس ایک نوجوان کی لاش دیکھی جس کے متعلق انہوں نے پولیس کو مطلع کیا۔
ذرائع نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
متوفی نوجوان کی شناخت سمیر احمد ولد عبدالحمید ساکن سیل بیروہ کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج ‘ پولیس کا سردیوں سے قبل سکیورٹی پلان پر تبادلہ خیال

Next Post

کٹھوعہ:دو الگ الگ حادثات میں دو بچیوں سمیت چارافرادہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘
اہم ترین

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

2026-06-09
لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

2026-06-09
’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘
اہم ترین

’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘

2026-06-09
’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘
اہم ترین

’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘

2026-06-09
سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط
اہم ترین

سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

2026-06-09
دفاعی سیکرٹری کا   لیہہ سیکٹر میں آپریشنل  تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

دفاعی سیکرٹری کا  لیہہ سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-06-09
مشرقی لداخ:ڈیمچوک کے بعدفوج نے دیپ سانگ میں تصدیقی گشت شروع کر دیا
اہم ترین

لداخ : پانچ تشویشناک مریض  فضائی راستے سے چندی گڑھ منتقل

2026-06-09
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے نزدیک راجوری میں  تین مارٹر گولے ناکارہ بنائے گئے

2026-06-09
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کٹھوعہ:دو الگ الگ حادثات میں دو بچیوں سمیت چارافرادہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.