جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گوتیریس اقوام متحدہ کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں: اسرائیلی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-16
in عالمی خبریں
A A
تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Chief

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

تل ابیب///
اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے منگل کے روز کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس عالمی ادارے کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ انہوں نے حماس کی مذمت کے لیے کچھ نہیں کیا۔
ایلی کوہن نے جنیوا میں پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ ’’گوٹیریس اقوام متحدہ کے سربراہ بننے کے لائق نہیں ہیں۔ وہ عالمی ادارہ صحت اور بین الاقوامی ریڈ کراس کے رہ نماؤں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین سے ملاقات کر رہے تھے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار جنیوا میں اقوام متحدہ کی عمارت کے اندر ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ یہ بیانات اس وقت سامنے آئے ہیں جب اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں اپنے 100 سے زائد ملازمین کی ہلاکت پر سوگ منایا تھا۔
دوسری طرف انتونیو گوتیریس نے غزہ کی پٹی میں "خوفناک صورتحال اور بہت سے ہسپتالوں میں جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش” کا اظہار کیا۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن گوجریک نے مزید کہا کہ "انسانیت کے نام پر سیکرٹری جنرل فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں”۔
اسرائیلی وزیر خارجہ نے یہ انکشاف کیا کہ ریڈ کراس نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست کسی قیدی سے ملاقات نہیں کی۔ انہوں نے منگل کو بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس کے سربراہ سے ملاقات کے بعد بیانات انہوں نے کہا کہ قیدیوں کے معاملے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
ایلی کوہن نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج تک ہمارے کسی بھی یرغمالی نے ریڈ کراس سے ملاقات نہیں کی۔ ہمارے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کا الشفا پر ٹینکوں سے حملہ

Next Post

چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روس کے نائب وزیر دفاع کو 13 سال قید کی سزا

2025-07-03
ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.