جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں وکشمیر میں ‘وکست بھارت سنکلپ یاترا’ 15 نومبر سے شروع ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-13
in ٹاپ سٹوری
A A
’چھوٹے مکان اور چھوٹے تاجر ٹیکس سے مستثنیٰ‘

Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

جموں/13 نومبر
جموں وکشمیر میں’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ماہ رواں کی 15 تاریخ سے صوبہ جموں کے ضلع راجوری کے بدھال اور صوبہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے سے شروع ہوگی۔
حکام کے مطابق یہ یاترا یونین ٹریٹری کے 78 قصبوں سے گذرے گی اور اس دوران پی ایم سوا ندھی، پی ایم، وشا کرما پی ایم مدرا یوجنا،پی ایم ای سیوا، اٹل مشن فار ری جووینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن پر توجی مرکوز کی جائے گی۔
حکام نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 20 دنوں میں جموں وکشمیر کے تمام 4 ہزار 2 سو 91 پنچایتوں کا احاطہ کرنے کےلئے 107 موبائل آئی ای سی گاڑیاں فراہم کی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس یاترا کا مقصد 2047 تک ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے عزم کی توثیق کرنا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف مرکزی سپانسر شدہ اسکیموں کو آبادی کے کمزور طبقے تک پہنچانا ہے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارن کمار مہتا نے یاترا کے لئے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے افسران سے کہا کہ وہ موسمی صورتحال کے پیش نظر یاترا روٹ کو مکمل طور پر تیار رکھیں۔
ڈاکٹر مہتا نے متعلقہ افسران سے یاترا کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر اقدام کرنے کی تاکید کی۔
 ڈاکٹر مہتا نے کامیاب یاترا کے انعقاد کے لئے مختلف ایگزیکیوٹنگ ایجنسیوں کے درمیان تعاون کو ضروری قرار دیا۔
یاترا کے ایک حصے کے طور پر، آئی ٹی پورٹل اور ایک موبائل ریسپانسیو پلیٹ فارم کے ذریعے پیش رفت کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔
 یہ پورٹل تعینات کئے گئے عملے کی تفصیلات، واقعات کا کلینڈر اور روڈ میپ کی معلومات حاصل کرے گا۔ اس کے علاوہ مو بائل پلیٹ فارم کو عوامی شرکت کی نگرانی اور تاثرات جاننے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاںمیں ایس آئی یو کا سرگرم ملی ٹینٹ کے غیر رہائشی مکان پر چھاپہ

Next Post

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں آتشزدگی، دکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور
ٹاپ سٹوری

۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور

2025-06-24
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں آتشزدگی، دکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.