جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ودی نے دیوالی پرعوام سے ‘ ووکل فار لوکل ‘ بننے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-09
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ مقامی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال کریں اور ہندوستان کی کاروباری صلاحیت اور تخلیقی طاقت کا جشن منائیں۔
مسٹر مودی نے بدھ کو سوشل میڈیا نیٹ ورک ‘X’ پر ایک لنک بھی شیئر کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ جس کے ذریعے لوگ ‘NaMo’ ایپ پر مقامی مصنوعات یا اس کے مینوفیکچرر کے ساتھ سیلفیز پوسٹ کر سکتے ہیں۔
مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر لکھاآئیے ہم ‘ ‘اس دیوالی ’’ پر نمو ایپ پر ‘ووکل فار لوکل’ تھریڈ کے ساتھ ہندوستان کے کاروباری اور تخلیقی جذبے کا جشن منائیں۔ ,
وزیر اعظم نے اسی پوسٹ میں لکھا ہے "آئیے مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات خریدیں اور پھر نمو ایپ پر اس پروڈکٹ یا اس کے مینوفیکچرر کے ساتھ سیلفی پوسٹ کریں۔ اپنے دوستوں اور خاندان والوں کو اپنے تھریڈ میں شامل ہونے اور مثبت جذبے کو پھیلانے کی دعوت دیں۔
آئیے ہم مقامی ٹیلنٹ کو سپورٹ کرنے ، ساتھی ہندوستانیوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو متاثر کرنے اور اپنی روایات کو بھرپور رکھنے کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کی طاقت کا استعمال کریں۔
قابل ذکر ہے کہ مودی حکومت چھوٹے کاروباری اداروں اور مقامی پروڈیوسروں کی مصنوعات کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مہم شروع کر رہی ہے تاکہ روزگار اور آمدنی کے مواقع میں اضافہ ہو سکے ۔ ‘ووکل فار لوکل’ اور ‘ون ڈسٹرکٹ، ون پروڈکٹ’ جیسے پروگرام اس کا حصہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیلڈنگ کا معیار وہ نہیں جو ٹاپ ٹیموں کا ہے، فیلڈنگ کوچ پاکستان ٹیم

Next Post

آرگینک فارمنگ کو فروغ دینے کے لئے امت شاہ نے بھارت آرگینک برانڈ لانچ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

آرگینک فارمنگ کو فروغ دینے کے لئے امت شاہ نے بھارت آرگینک برانڈ لانچ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.