ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-31
in عالمی خبریں
A A
رفح کراسنگ کھول دی گئی‘ صرف۲۰ ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

واشنگٹن//
اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ان امدادی ٹرکوں سے پانی، خوراک اور طبی سامان غزہ پہنچایا گیا ہے۔اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کے بعد غزہ میں امدادی ٹرکوں کی یہ سب سے بڑی ڈیلیوری ہے۔
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد سے آج تک غزہ میں 117 امدادی ٹرک پہنچائے جا چکے ہیں۔7 اکتوبر سے پہلے یومیہ 500 ٹرک رفاہ کراسنگ سے سامان غزہ پہنچاتے تھے۔اسپتالوں کی اپیل کے باوجود 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ میں ایندھن کی سپلائی نہیں کی گئی ہے۔اسرائیل نے غزہ کی بجلی کئی ہفتوں سے منقطع کر رکھی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی فوجی دستے غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکی نائب صدر

Next Post

اسرائیل کا غزہ میں حماس کے 600 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

اسرائیل کا غزہ میں حماس کے 600 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.