منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر تناوی صورتحال تشویشناک:ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-28
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس نے جموں کے ارنیہ اور آر ایس پورہ سیکٹر میں تناؤ کے تازہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہند پاک فوجی حکام پر زور دیا ہے کہ صورتحال مزید ابتر ہونے سے قبل فوری طور پر فلیگ میٹنگ طلب کرکے معاملات کو سلجھائیں۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ فروری۲۰۲۱میں دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد سرحدوں پر صورتحال پُرامن رہی اور اس دوران سالہاسال سے بے گھر ہوئے لوگ اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے اور اپنے کھیت کھلیانوں میں ماضی کی طرح کام کرنے لگے اور مال مویشیوں کیساتھ بودباش کررہے تھے ۔
سرحدی علاقوں میں بچے باقاعدگی کے ساتھ تعلیمی مراکز پر جاتے تھے لیکن گذشتہ روز کی جنگ بندی خلاف ورزی کی وجہ سے سرحدی آبادی زبردست خوف و ہراس اور تشویش میں مبتلا ہوگئی ہے اور ماضی کی جنگ بندی خلاف ورزیوں کی ڈراونی یادیں تازہ ہوگئیں ہیں ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ ماضی میں سرحدی کشیدگی سے نہ صرف دونوں ممالک کے فوجی مارے گئے بلکہ عام لوگوں بھی گھن گرج کا نشانہ بنتے رہے ہیںاور اس صورتحال میں سرحدکے قریب رہائش پذیر لوگوں کو ریکارڈ توڑ تکالیف اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آر پار فائرنگ اور گولہ باری سے سرحدوں کے نزدیک رہنے والے لوگوں کو ہر وقت اپنے سروں پر موت کا سایہ منڈلاتا نظر آرہاہے اور ایسے میں اُن کی زندگیاں پھر ایک بار عذاب بن جانے کا اندیشہ ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے ہندوستان اور پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت کو تدبر اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کرکے مذاکراتی میز پر آنے کی اپیل کی اور ساتھ ہی جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل کرنے کی تاکید کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان کی جموں کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشیں جاری ہیں ‘

Next Post

سوپور کا لاپتہ ایس پی او سرینگر سے باز یاب:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

سوپور کا لاپتہ ایس پی او سرینگر سے باز یاب:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.