منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ مفتی پی ڈی پی کی دوبارہ صدر منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-27
in اہم ترین
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
سابق وزیر اعلیٰ‘ محبوبہ مفتی کو جمعرات کے روز پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا تین برسوں کیلئے دو بارہ صدر منتخب کیا گیا۔
پارٹی کے نائب صدر اور سینئر لیڈر عبدالرحمان ویری نے صدر کے عہدے کے لئے محبوبہ مفتی کا نام تجویز کیا تھا اور غلام نبی ہانجورہ نے اس کی تائید کی تھی۔
پی ڈی پی کے ترجمان نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’نائب صدر اے آر ویری نے محبوبہ مفتی کا صدر کے عہدے کیلئے نام تجویز کیا جس جی این ہانجوری نے تائید کی‘‘۔
پارٹی صدر کے عہدے کیلئے یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر’وائس ووٹ‘کے ذریعے انتخابی عمل انجام دیا گیا۔
دریں اثنا پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں نے محبوبہ مفتی کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔
محبوبہ مفتی کے والد مفتی محمد سعید نے کانگریس سے کنارہ کشی اختیار کرکے سال۱۹۹۹میں پی ڈی پی کو معرض وجود میں لایا تھا۔پی ڈی پی نے پہلی بار سال۲۰۰۳میں کانگریس کت ساتھ مل کر سرکار بنائی جبکہ بعد ازاں یہ پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر بر سر اقتدار آئی۔
مرکزی حکومت کے پانچ اگست۲۰۱۹کے فیصلوں کے بعد کئی بانی لیڈروں نے اس پارٹی سے ناطہ توڑ دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا نے صوبہ کشمیر کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا

Next Post

ٹپر کے پھسلنے سے ڈرائیور کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ٹپر کے پھسلنے سے ڈرائیور کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.