ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-27
in اہم ترین
A A
مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں دوران شب ایک کچا مکان اچانک گر آنے کے نتیجے میں۵۵ سالہ شخص کی موت جبکہ اس کی اہلیہ اور دو دیگر رشتہ دار زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے کے گرسائی موڑھ گائوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب قریب ساڑھے بارہ بجے ریاض حسین شاہ ولد صابر حسین شاہ کا کچا مکان اچانک گر آیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اس واقعے کے نتیجے میں مالک مکان ریاض حسین شاہ، اس کی اہلیہ شمیمہ اختر اور ۳۰ سالہ عرفان حیدر اور وظیف حیدر پسران محبوب حسین سعید نامی دو دیگر رشتہ دار زخمی ہوگئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے سب ضلع ہسپتال سرنکوٹ منتقل کیا گیا جہاں ریاض حسین شاہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قطر:ہندوستانی بحریہ کے۸ سابق اہلکاروں کو موت کی سزا

Next Post

سنہا نے صوبہ کشمیر کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے کشمیر ڈویڑن کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا

سنہا نے صوبہ کشمیر کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.