ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

محبوبہ مفتی پی ڈی پی کی دوبارہ صدر منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in تازہ تریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 26 اکتوبر

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو جمعرات کے روز پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا تین برسوں کے لئے دو بارہ صدر منتخب کیا گیا۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

پارٹی کے نائب صدر اور سینئر لیڈر عبدالرحمان ویری نے صدر کے عہدے کے لئے محبوبہ مفتی کا نام تجویز کیا تھا اور غلام نبی ہانجورہ نے اس کی تائید کی تھی۔

پی ڈی پی کے ترجمان نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا”نائب صدر اے آر ویری نے محبوبہ مفتی کا صدر کے عہدے کے لئے نام تجویز کیا جس جی این ہانجوری نے تائید کی“۔

پارٹی صدر کے عہدے کے لئے یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ‘وائس ووٹ’ کت ذریعے انتخابی عمل انجام دیا گیا۔

دریں اثنا پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں نے محبوبہ مفتی کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

محبوبہ مفتی کے والد مفتی محمد سعید نے کانگریس سے کنارہ کشی اختیار کرکے سال 1999 میں پی ڈی پی کو معرض وجود میں لایا تھا۔

پی ڈی پی نے پہلی بار سال 2003 میں کانگریس کت ساتھ مل کر سرکار بنائی جبکہ بعد ازاں یہ پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر بر سر اقتدار آئی۔مرکزی حکومت کے پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے بعد کئی بانی لیڈروں نے اس پارٹی سے ناطہ توڑ دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش میں ۲ دہشت گرد ہلاک:پولیس

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے کشمیر ڈویڑن کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے کشمیر ڈویڑن کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا

ایل جی منوج سنہا نے کشمیر ڈویڑن کی کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اعزاز سے نوازا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.