جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میںریچھ کے حملے میں نوجوان شدید طورپر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-20
in اہم ترین
A A
بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے مضافاتی علاقے میں ریچھ کے حملے میں نوجوان شدید طورپر زخمی ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق تحصیل منڈی کے آڑائی علاقہ میں جمعرات کی صبح ریچھ نے محمد بشیر نامی نوجوان پر اچانک حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہو ا، اور اسے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
وائلڈ لائف محکمہ نے ریچھ کو پکڑنے کی خاطر جگہ جگہ پھندے نصب کئے ہیں۔
واضح رہے کہ ضلع ڈوڈہ میں جنگلی جانوروں کے حملوں میں پچھلے ایک ماہ کے دوران غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جنگلی جانوروں نے لوگوں کی نیند حرام کی ہوئی ہے جبکہ آئے روز ریچھ اور تیندوے لوگوں پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ سڑک حادثہ :مسافر کی موت‘مزید تین زخمی

Next Post

کشمیر میں جلد ہی وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: وشنو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
کشمیر میں جلد ہی وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: وشنو

کشمیر میں جلد ہی وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: وشنو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.