منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلادیش کو شکست، ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل چوتھی فتح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-20
in کھیل
A A
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

پونے//
آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت نے بنگلادیش کو ہراکر مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔
پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلا دیش کا 257 رنز کا ہدف بھارت نے 42 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ ویرات کوہلی 103 رنز اور کے ایل راہول 34 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
بنگلا دیش کیخلاف میچ میں کامیابی کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں بھارت 8 پوائنٹس اور 1659 رن ریٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر
بھارت کی پہلی وکٹ 13 ویں اوور میں 88 کے مجموعی اسکور پر گری۔ روہت شرما 48 رنز بناکر حسن محمود کی گیند پر توحید ہردوئے کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔
بیسویں اوور میں 132 کے مجموعی اسکور پر شبمن گل 53 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ 30 ویں اوور میں 178 کے مجموعی اسکور پر شیریاس ائیربھی 19 رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔ دونوں مہدی حسن میراز کی گیند پر محمود اللہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
بنگلا دیش نے بھارت کو جیت کیلیے 257 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے تھے۔
اوپنرز تنزید حسن اور لٹن داس نے 93 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا تاہم تنزید 51 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان نجم الحسن 17 گیندوں پر محض 8، مہدی حسن 3، توحید ہردوئے 16، مشفق الرحیم 36 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ لٹن داس سب سے زیادہ 66 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
بعد ازاں مشفیق الرحیم 201 رنز پر 38 رنز کی اننگز کھیل پر پویلین روانہ ہوئے، پھر نسیم احمد 14 اور محمود اللہ 46 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
بنگلا دیش کی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے، لٹن داس 66 ، تنزید 51 اور محمود اللہ 46 رنز کی اننگز کھیل پر نمایاں بلے باز رہے، بھارت کے بولر بمرا، محمد سراج اور جدیجا نے دو دو جبکہ شردول ٹھاکر اور کلدیپ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا نے 2 جبکہ محمد سراج، جسپریت بمراہ، شاردل ٹھاکر اور کلدیپ یادیو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
میچ کے دوران ہاردک پانڈیا بالنگ کرواتے ہوئے انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔
قبل ازیں بنگلادیشی ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ شکیب الحسن کو آرام کروایا گیا ہے انکی جگہ نسوم احمد پلئینگ الیون کا حصہ ہیں۔
اس موقع پر بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں کامیابی سمیٹ کر جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈکپ؛ آکاش چوپڑا نے ٹاپ فور ٹیموں سے ’پاکستان‘ کو باہر نکال دیا

Next Post

کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے، حسن علی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
Next Post
اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا؟ سابق کپتان حسن علی کی حمایت میں بول پڑے

کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے، حسن علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.