منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیوزکلک: سپریم کورٹ پورکیاستھ کی درخواست پرجمعرات کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-19
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت گرفتار نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ کے بانی پربیر پورکیاستھ اور اس کے انسانی وسائل (ایچ آر) کے سربراہ امت چکرورتی کی درخواست پر وہ جمعرات کو سماعت کرے گی۔
جسٹس بی آر گوائی اورجسٹس پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے یہ کہتے ہوئے سماعت 19 اکتوبرکے لئے ملتوی کردی کہ وہ متعلقہ فائل کا مشاہدہ کرنا چاہتی ہے ۔
قبل ازیں عرضی گزاروں کی طرف سے سینئر وکلاء کپل سبل اور دیو دت کامت نے بنچ کے سامنے کہا کہ کیس میں نوٹس جاری کیا جانا چاہئے ۔ دونوں ملزمان نے اپنی گرفتاری اور حراست کو چیلنج کرنے والی درخواست دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے مسترد کرنے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔ انہوں نے خصوصی رخصت کی درخواست دائر کرکے دہلی پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے درخواست کی ہے ۔ انہوں نے دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے 13 اکتوبر کو اپنی عرضی خارج ہونے کے بعد اس حکم کو خصوصی رخصت کی درخواست کے ذریعے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے ۔
عرضی گزار پورکیاستھ اور چکرورتی کو چین سے پیسے لے کر اس کے حق میں پروپیگنڈہ پھیلانے کے الزام میں 3 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں سات دنوں کی دہلی پولیس کی حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔ 10 اکتوبر کو پولیس حراست ختم ہونے کے بعد انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا، جس کی مدت 20 اکتوبر کو ختم ہونے والی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ کے اسپتال پراسرائیل کا وحشیانہ حملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے : جماعت اسلامی ہند

Next Post

میزورم کے لیے بی جے پی نے 21 امیدوار کھڑے کیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

میزورم کے لیے بی جے پی نے 21 امیدوار کھڑے کیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.