اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برسلزمیں آزادی پسند تنظیموں کا فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-17
in عالمی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

برسلز//
یورپی دارالحکومت برسلز میں ‎بیلجیم کی متعدد آزادی پسند تنظیموں نے فری فلسطین آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر برسلز کے بیت الھم اسکوائر میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔‎شرکاء نے فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور وہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف مسلسل نعرے لگا رہے تھے۔
مظاہرے کے مقررین نے فی الفور جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے یورپی اداروں سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری سے ہزاروں کی تعداد میں معصوم لوگوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کی اس نسل کُشی کو اقوامِ متحدہ فوری طور پر رکوائے اور اسرائیلی قابض قوتوں پر جنگی جرائم کے تحت بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں مقدمات چلائے جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ کا دوبارہ محاصرہ اسرائیل کی بڑی غلطی ہوگی، امریکی صدر

Next Post

حماس کے اقدامات فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتے: محمود عباس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
اسرائیل کے ساتھ معاہدے موجود ہیں، لیکن اسرائیل ان پرعمل نہیں کرتا: محمود عباس

حماس کے اقدامات فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتے: محمود عباس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.